مادیت پسندانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل۔